منیلا ( مانیترنگ ڈیسک )دو پہیوں والی ،وتر سائیکل تو اآپ سب نے دیکھی ہو گی اور چللائی ہو گی لیکن ایک پہیے والی موٹر سائیکل نہ اآپ نے دیکھی ہو گی اور نہ ہی چلائی ہو گی . آج ہم آپ کو بتائیں گے ایک پہیے

والی انوکھی موٹر سائیکل کے بارے میں جو فلپائن سے تعلق رکھنے والے نوجوان نے تیار کی ہے ، یہ موتر سائیکل تیز رفتاری سے چلنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔پورے فلپائن میں اس موٹر سائیکل کی دھوم مچی ہوئی ہے اور دیکھنے والے اسے بے حد سراہ رہے ہیں۔فلپائنی نوجوان جب اپنی تیار کی ہوئی ایک پہیے والی موٹر سائیکل سڑک پر لایا اور تیزی سے دوڑانے کا شاندار مظاہرہ کیا تو عوام اس کی مہارت کی تعریف کئے بنا نہ رہ سکے۔