جوائنٹ ایکشن کمیٹی چیف جسٹس پاکستان کے روبرو پیش حسین نقی آپکے استاد ہیں تو وہ ہمارے بھی استاد ہیں.چیف جسٹس ہماری کوئی انا نہیں، حسین نقی کی داد رسی کے لیے حاظر ہیں. چیف جسٹس ہمیں بھی حسین نقی کا احترام ہے.چیف جسٹس کیا آپ چاہتے ہیں حسین نقی کو دوبارہ بورڈ میں شامل کر دیں. چیف جسٹس کا استفسارحسین نقی صاحب عہدوں سے بالاتر ہے، انکی عزت ہمارے لیے اہم ہے. جوائنٹ ایکشن کمیٹی