تعارف

میرا نام طیبہ بخاری ہے اور میں گذشتہ 35برس سے شعبہ صحافت سے وابستہ ہوں . میں نے ایم اے تاریخ اور ایم اے پولیٹیکل سائنس کی اعلیٰ تعلیم پنجاب یونیورسٹی سے حاصل کی ہے . پاکستان کے تقریبآتمام قومی اخبارات اور ٹی وی چینلز پر کام کرنے کا اعزاز بھیiاصل ہے