لاہور(ویب نیوز) آپ سب یہ جان کر حیران ہونگے کہ بل گیٹس کی مالی معاونت سے کورونا ویکسین بنانے والی کمپنی کے شیئرزایک 431فیصد بڑھ گئی ہے، چند روز قبل کمپنی نے ویکسین کو انسانوں پر تجربے شروع

 

کردئے ہیں جس کی وجہ سے دوا ساز کمپنی کے شیئرزکی قیمتوں میں اضافے کی باعث 213ملین ڈالرز کے اثاثوں اضافہ ہوا ہے ۔