لاہور ( وی او پی نیوز )سابق وفاقی وزیر اطلاعات اور تحریک امصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان کو دیوالیہ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے تا کہ ملکی اثاثے غیر ملکی طاقتوں کے نیچے لگیں . اپنے ٹوئیٹ میں انہوں نے کہا کہ آج صبح 963
پوائنٹ اسٹاک مارکیٹ ڈاؤن، ڈالر 193 پر پہنچ گیا، جیسے پاکستان کا کوئی والی وارث نہیں۔ پاکستان کو دیوالیہ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے تاکہ پاکستان کے اثاثے غیر ملکی طاقتوں کے نیچے لگیں۔ ہم تو 16B ڈالر کے فارن ریزرو، ٪5.6 گروتھ، سٹیبل اکانومی چھوڑ کرگئے تھے۔
آج صبح 963 پوائنٹ اسٹاک مارکیٹ ڈاؤن، ڈالر 193 پر پہنچ گیا، جیسے پاکستان کا کوئی والی وارث نہیں۔ پاکستان کو دیوالیہ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے تاکہ پاکستان کے اثاثے غیر ملکی طاقتوں کے نیچے لگیں۔ ہم تو 16B ڈالر کے فارن ریزرو، ٪5.6 گروتھ، سٹیبل اکانومی چھوڑ کرگئے تھے۔@fawadchaudhry pic.twitter.com/jufwoRrY6u— Fawad Chaudhry (Updates) (@FawadPTIUpdates) May 16, 2022