متعلقہ

جمع

پاکستانیوں کی قوت خرید کم ہوگئی

کراچی ( ایس ایم ایس ) سابق وفاقی وزیر...

مالی سال 25-2024 کسانوں کے لیے مشکلات کا سال رہا

اسلام آباد(ایس ایم ایس)مالی سال 25-2024 کسانوں کے لیے...

سیاسی حالات خراب ہوتے جا رہے ہیں

راولپنڈی ( ایس ایم ایس ) سابق وفاقی وزیر...

پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ فائن آرٹ کے سٹوڈنٹ کی ایگزیکٹوڈائریکٹر الحمراء ذوالفقار علی زلفی سے ملاقات

Spread the love

لاہور ( وی او پی نیوز ) پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ فائن آرٹ کے سٹوڈنٹ نے الحمراء کمیٹی روم میں ایگزیکٹوڈائریکٹر الحمراء و نامور آرٹسٹ ذوالفقار علی زلفی سے ملاقات کی۔ملاقات بہت موثر موضوعات پر سیر حاصل گفتگو کی گئی۔ذوالفقار علی زلفی نے

سٹوڈنٹ کے وفد کے ساتھ اپنی زندگی کے فنی سفر پر تفصیلی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپن صلاحیتوں کو پہچاننا،مشکلات برداشت کرنا،استقلال کے آگے بڑھناہی کامیابی کا ضامن ہے،خود کو منوانے،اپنے کام کی قدر میں اضافہ کے لئے مسلسل کام جاری رکھیں۔نوجوان آرٹسٹوں کی سوال و جواب کی بھرپور نشست بھی منعقد ہوئی۔وفد کے ہر رکن نے اپنے شعبہ کی عملی زندگی کا جاننے کے لئے سوالات اٹھائے۔شرکاء نے ذوالفقار علی زلفی کی گفتگو ہمارے لئے حوصلہ کا باعث ہے،ہمارے شاندار مستقبل میں معاون ثابت ہوگی۔