ہم نے آئی ایم ایف کے دباؤ کے باوجود مہنگائی نہیں کی تھی: عمران خان

Spread the love

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا اپنے ایک بیان میں کہنا ہے کہ انہوں نے آئی ایم ایف کے دباؤ کے باوجود مہنگائی نہیں کی۔

موجودہ حکومت آئی ایم ایف کے پیر پکڑ کر کہہ رہی ہے کہ قرض دے دو جتنا کہو گے مہنگائی کردیں گے۔ امریکا موجودہ حکمرانوں کو اپنی غلامی کے لیے پاکستان میں برسر اقتدار لایا ہے۔ ان لوگوں نے آتے ہی اپنے کرپشن کے کیسز ختم کروادیئے کیونکہ کوئی چور اپنا احتساب نہیں کرسکتا۔

Tayyba Bukhari

Learn More →

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: