بینکوں میں‌ڈالر ختم ، 18 دنوں میں برآمدات کا بیڑہ غرق ہوگیا : مزمل اسلم

Spread the love

کراچی ( کامرس نیوز ) ماہر معاشیات مزمل اسلم نے ایک بیان میں کہا ہے کہ بینکوں میں ڈالر ختم ہوگئے، ریٹ 225 سے اوپر جائے گا۔ڈالر 225 سے نیچے

نہیں آئے گا بلکہ اوپر جائے گا، درآمدات کو بند کیا تو بینکوں میں ڈالر ختم ہوگئے۔ الیکشن نہ کروائے جائیں، اس لیے انہوں نے ملک کا بیڑا غرق کردیا، 18 دنوں میں برآمدات کا بیڑہ غرق ہوگیا ہے۔ماہر معاشیات نے مزید کہا کہ بینکوں میں ڈالر نہیں ہیں، انہوں نے فگرز غلط دیے ہیں، الیکشن کے چکر میں انہوں نے ملک کا بیڑہ غرق کردیا۔ الیکشن کمیشن کا کام شفاف انتخابات کرانا ہے جبکہ ای سی پی کے ممبران پیپلز پارٹی کی بی ٹیم بن گئے ہیں۔

Tayyba Bukhari

Learn More →

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: