متعلقہ

جمع

لاہور ، جنرل ہسپتال کے ایمرجنسی لیبر روم سے جعلی ڈاکٹر گرفتار

لاہور( ایس ایم ایس )  جنرل ہسپتال کے ایمرجنسی...

سہیل آفریدی کو پنجاب میں خوش آمدید

 لاہور ( ایس ایم ایس ) پاکستان تحریک انصاف...

پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو دی گئی بھارتی ٹیکنالوجی بھی ناکام ہوگئی

راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو...

پاکستان میں پہلی مرتبہ ہیضے کی ویکسین سرکاری طور پر متعارف کروا دی گئی

Spread the love

کوئٹہ (این این آئی)پاکستان میں پہلی مرتبہ ہیضے کی ویکسین سرکاری طور پر متعارف کروا دی گئی، چیف سیکرٹری بلوچستان نے کوئٹہ میں بچوں کو

ویکسین پلا کر پانچ روزہ مہم کا افتتاح کیا۔پاکستان میں ہیضے کی سرکاری سطح پر ویکسی نیشن کا آغاز بلوچستان سے ہوا، صوبے کے 8 اضلاع کی 37 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسداد ہیضہ ویکسی نیشن مہم 29 جولائی تک جاری رہے گی۔ 7 لاکھ 50 ہزار بچوں کو ہیضے سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔