اگلا ہدف شہباز شریف ….

Spread the love

لاہور ( نیٹ نیوز ) تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما عندلیب عباس کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز تختِ لاہور اکھاڑ دیا، ہمارا اگلا ہدف وزیرِ اعظم شہباز

شریف ہیں۔لاہور ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عندلیب عباس نے کہا کہ شہباز شریف کی نااہلی کے لیے درخواست دائر کر دی ہے۔ شہباز شریف نے لندن میں مفرور نواز شریف اور اسحاق ڈار کے ساتھ ملکی راز ڈسکس کیے۔ سعودی عرب میں اشتہاری ملزم سلمان شہباز کو ساتھ بٹھا کر پاکستان پر کاری ضرب لگائی گئی۔ شہباز شریف، بلاول بھٹو زرداری اور رانا ثناء اللّٰہ کی نااہلی کے لیے عدالت سے استدعا کی ہے۔

Tayyba Bukhari

Learn More →

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: