متعلقہ

جمع

خاموشی کو توڑکر غزہ، لبنان، اور یمن کے بارے میں بات کرنی چاہیے

لاہور(ایس ایم ایس) خانہ فرہنگ جمہوری اسلامی ایران لاہور...

بلاول نے پہل کر دی

اسلام آباد ( ایس ایم ایس ) چیئرمین پیپلز...

کچھ نہیں چاہئیےمیرا میكا سجائے رکھنا

بیٹی شادی کے بعد سسرال جاتی ھے تب پرائی...

متھیرا کوہلی کی فین ہو گئیں

Spread the love

کراچی ( شوبز نیوز ) پاکستانی معروف میزبان و ماڈل متھیرا نے سوشل میڈیا پر بھارتی کھلاڑی ویرات کوہلی کی فین ہونے کا انکشاف کیا ہے۔متھیرا نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام کی سٹوری پر ویرات کوہلی کا ایک بیان شیئر کیا ہے اور کیپشن میں لکھا ہے کہ ’اسی لیے میں اس کی فین ہوں‘۔متھیرا کی جانب

سے شیئر کیا گیا ویرات کوہلی کا بیان پاکستان سے ہارنے کے بعد دیا گیا تھا۔ویرات کوہلی کا میڈیا سے گفتگو کے دوران اپنی پرفارمنس سے متعلق کہنا تھا کہ دینے والا اوپر والا ہے، کوئی کچھ بھی نہیں کر سکتا، آپ چاہے جتنے ہاتھ پاؤں مار لو، جب اوپر والے نے آپ کو کامیابی دینی ہے تب ہی دینی ہے، میں اپنی زندگی ایسی ہی کھیلتا اور جیتتا ہوں۔