ٹی 20 کرکٹ میں میری پہلی پوزیشن کو بابر اعظم کی بادشاہت سمجھا جائے : محمد رضوان

Spread the love

دبئی ( سپورٹس نیوز) پاکستان نے مایہ ناز وکٹ کیپر اور بیٹر محمد رضوان نے کہا ہے کہ میری پہلی پوزیشن کو ٹی 20 کرکٹ میں بابر اعظم کی ہی بادشاہت سمجھا جائے۔ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں محمد رضوان نے کہا کہ آج کے دن کو کپتان بابر اعظم کی بادشاہت کا ایک ہزار 156 واں دن سمجھا جائے ، بادشاہ

بادشاہ ہی رہتا ہے ، ہم سب ایک ہیں ۔آخر میں محمد رضوان نے اپنے مداحوں کو شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ آپ سب کے ساتھ ،محبتوں اور دعاؤں کا شکریہ ۔ پاکستان زندہ باد۔

Tayyba Bukhari

Learn More →

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: