متعلقہ

جمع

لطیف کھوسہ نے 26نومبر کے 2ملزمان کے نام بتا دیئے

 لاہور ( ایس ایم ایس ) پاکستان تحریک انصاف...

کیا گولیوں، ڈنڈوں سے معاملات ٹھیک ہو جائیں گے۔۔۔؟

تحریر: طیبہ بخاری ایک نوجوان افسر نے موجودہ حالات پہ...

حکومتی ادارے روزانہ کتنے ارب روپے کا نقصان کرتے ہیں؟اہم انکشاف

 کراچی ( ایس ایم ایس ) حکومتی ادارے روزانہ...

خواتین وزیراعظم بننا چاہیں تو ایک نہیں 2 بار بن سکتی ہیں

لیاری ( ایس ایم ایس ) پاکستان پیپلز پارٹی...

پی سی بی کا ورلڈ کپ 1992 کی سالگرہ جوش و خروش سے منانے کا فیصلہ

Spread the love

لاہور ( سپورٹس نیوز ) شاندار یادیں تازہ کرنے کا موقع ، وزیراعظم پاکستان عمران خان 1992 ورلڈکپ کی فاتح ٹیم کے کپتان تھے، جبکہ موجودہ چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ بھی اس ٹیم کا حصہ تھے۔۔۔۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ورلڈکپ 1992 کی

 

سالگرہ جوش و خروش سے منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی سی بی کا کہنا ہے کہ 25 مارچ کی مناسبت سے ورلڈکپ 1992 کی ٹرافی کل قذافی سٹیڈیم میں رکھی جائے گی۔ انکلوژرز میں بیٹھے شائقین کرکٹ ٹرافی کے ساتھ سیلفیز اور تصاویر بنوا سکیں گے۔اسی طرح ورلڈکپ 1992 کی ٹرافی کل پاکستان اور آسٹریلیا کے ڈریسنگ روم میں بھی جائے گی۔ ورلڈکپ 1992 کے فائنل کی تصویری جھلکیوں پر مشتمل سلائیڈ شو بھی جاری کیا جائے گا۔