بائیڈن کے پاکستان سے متعلق بیان پر کیوبن سفیر کا سخت ردعمل

Spread the love

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکی صدر جوبائیڈن کے پاکستان سے متعلق بیان پر پاکستان میں کیوبا کے سفیر زینر کارو نے سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ 1798 سے آج تک کس ملک نے 469 مرتبہ فوجی مداخلتیں کی ہیں؟کیوبن سفیر کا کہنا تھا کہ بائیڈن کہتے

ہیں پاکستان دنیا کے خطرناک ترین ممالک میں سے ہے، شہریوں پر ایٹم بم کس ملک نے استعمال کیے ہیں؟ دوسروں پر غیر انسانی پابندیاں کون لگا رہا ہے؟

Tayyba Bukhari

Learn More →

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: