متعلقہ

جمع

جرمن تنظیم کے اشتراک سے خواتین اور معذور افراد کو تشدد سے بچاؤپرسمٹ

لاہور ( ایس ایم ایس  )صوبائی دارالحکومت میں جرمن...

دسمبر میں” بریک تھرو “کا امکان ہے

 کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی  حیدر شیرازی نےکہا  ہےکہ...

ایٹمی اثاثوں کو محفوظ رکھنے کے پاکستانی عزم و صلاحیت پر مکمل اعتماد ہے، امریکہ

Spread the love

واشنگٹن ( مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ کو پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کو محفوظ رکھنے

کے پاکستانی عزم اور پاکستان کی صلاحیت پر مکمل اعتماد ہے۔” جنگ ” کے مطابق امریکی ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ صدر جو بائیڈن ہمیشہ سے محفوظ اور خوشحال پاکستان کو امریکی مفادات کے لیے انتہائی اہم سمجھتے ہیں۔ امریکہ پاکستان کے ساتھ جاری طویل تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔