متعلقہ

جمع

عمر ایوب نے بیوروکریسی کو “تڑی” لگا دی

اسلام آباد ( ایس ایم ایس ) اپوزیشن لیڈر...

حمد باری تعالیٰ، ہر زبان میں موجود ہے

(احمد منیب ۔ نیدرلینڈ) انتخاب: سلیم خان ابتدائیہ:حمد عربی لفظ ہے،...

نجکاری کیلئے 10 اداروں کا نمبر آ گیا

اسلام آباد ( ایس ایم ایس ) نجکاری کمیشن...

“اب برطانیہ کے پاس بھارت سے نیا وائسرائے موجود ہے” رشی سونک کے برطانوی وزیر اعظم بننے پر امیتابھ بچن کا تبصرہ

Spread the love

ممبئی ( شوبز نیوز ) رشی سونک برطانیہ کے وزیر اعظم بنے ہیں لیکن برطانیہ سے زیادہ بھارت میں خوشیاں منائی جا رہی ہیں . شوبز انڈسٹری میں سے بالی ووڈ کے سینئر اداکار امیتابھ بچن کو ہی لے لیجیے . بگ بی نےرشی سونک کے پہلے بھارتی نژاد برطانوی

وزیر اعظم بننے پر نہ صرف خوشی کا اظہار کیا بلکہ انسٹا گرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کی،تصویر شیئر کرتے ہوئے امیتابھ نے لکھا کہ’جئے بھارت، بالآخر اب برطانیہ کے پاس بھارت سے بطور وزیراعظم ایک نیا وائسرائے موجود ہے‘۔واضح رہے کہ پیر کے روز برطانیہ کی کنزرویٹو پارٹی کے رہنما رشی سونک، ٹوری قیادت کی دوڑ میں لِز ٹرس سے ہارنے کے 2 ماہ سے بھی کم وقت میں برطانیہ کے پہلے بھارتی نژاد وزیرِ اعظم بن گئے ہیں۔