متعلقہ

جمع

ہم لمبی جدوجہد کیلئے تیار ہیں: اسد قیصر

 اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) اپوزیشن اتحاد تحریک...

 نفرت پھیلانے والوں کے حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا  

لاہور ( ایس ایم ایس ) نفرت پھیلانے والوں ...

مطالعہ کو شعار بنائیں، تنقید سے نہ گھبرائیں، ادب کو شہرت کا زینہ نہیں خدمت سمجھیں

از قلم: یاسمین اختر ریسرچ سکالر (گوجرہ، پاکستان) اردو ادب...

عراقی پارلیمنٹ میں سیاستدان کی موت

Spread the love

بغداد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) عراق کے ایک سیاستدان پارلیمنٹ میں انتقال کرگئے، رکن اسمبلی محمود شاکر السلامی کا تعلق سابق

وزیراعظم نورالمالکی کی اتحادی جماعت سے تھا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق وہ پارلیمنٹ میں روزمرہ کے اجلاس میں مصروف تھے کہ ان کی طبعیت بگڑ گئی۔رکن اسمبلی کو اسپتال منتقل کیا گیا لیکن ڈاکٹرز نے انہیں مردہ قرار دیا، موت کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔اسپیکر محمد حلبوسی نے مرحوم کے اہلخانہ سے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔