فائنل میں شکست کے باوجود پاکستان کے بولرز تعریفوں کا مرکز بن گئے

Spread the love

میلبورن ( نیٹ نیوز ) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں شکست کے باوجود پاکستان کے بولرز دنیا بھر سے تعریفوں کا مرکز بن گئے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف نے بھی ٹیم کے بولرز کی تعریف کردی۔ ٹوئٹر پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ پاکستانی ٹیم

نے بہترین بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے بہت ہی بہادری سے مقابلہ کیا، تاہم انگلینڈ نے آج بہتر کھیل کا مظاہرہ کیا۔وزیراعظم نے کہا کہ اس ورلڈکپ کے فائنل میں جگہ بنانے پر ہمیں گرین شرٹس پر فخر ہے۔

Tayyba Bukhari

Learn More →

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: