متعلقہ

جمع

دنیا کے خاتمے سے متعلق اہم پیش گوئی سامنے آ گئی

معروف سائنسدان آئزک نیوٹن کی دنیا کے خاتمے سے...

وفاقی محتسب میں لیسکو کی بد انتظامی کےخلاف شکایات کی بھرمار

لاہور ( طیبہ بخاری سے )وفاقی محتسب اعجاز احمد...

مودی کی “موئے موئے ” ہو گئی

پیرس (ایس ایم ایس )بھارتی وزیراعظم مودی کو ایک...

 مدرسے میں بستروں کے نیچے سے بچے کی لاش برآمد

آزاد کشمیر ( نیوز ڈیسک )میرپور آزاد کشمیر کے...

بنگلہ دیش اور بھارت کشیدگی میں مزید شدت

کراچی (نیوز ڈیسک) بنگلہ دیش اور بھارت کے درمیان...

احتساب عدالتوں میں ہائی پروفائل کیسز کے التواء کا خدشہ

Spread the love

اسلام آباد ( وی او پی نیوز ) احتساب عدالتوں میں آصف علی زرداری، یوسف رضا گیلانی اور نواز شریف کے خلاف توشہ خانہ کیس زیرِسماعت ہے ۔احتساب عدالتوں میں شاہد خاقان عباسی، مفتاح اسماعیل اور مراد علی شاہ کے کیس بھی زیرِ سماعت ہیں۔ لیکن

اب اسلام آباد کی احتساب عدالتوں میں زیرِ سماعت ہائی پروفائل کیسز کے التواء کا خدشہ سامنے آیا ہے۔احتساب عدالت اسلام آباد کے 2 ججز کی مدت مکمل ہو گئی۔” جنگ ” کے مطابق ڈیپوٹیشن پر آئے احتساب عدالت نمبر 3 کے جج اصغر علی کی خدمات لاہور ہائی کورٹ کو واپس دے دی گئیں۔اسی طرح احتساب عدالت نمبر 2 کے جج اعظم خان کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں او ایس ڈی بنا دیا گیا ہے۔دونوں ججز کو ہائی کورٹ واپس بھیجنے کے بعد زیرِ سماعت کیس التواء کا شکار ہوجائیں گے۔