متعلقہ

جمع

شادی “خطرہ” ہے: سجل علی

Spread the love

جدہ ( شوبز نیوز ) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سجل علی نے ایک انٹرویو کے دوران شادی کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ذاتی طور پر صرف محبت کی شادیوں کو زیادہ بہتر سمجھتی ہیں۔سجل علی جنہوں نے اپنی

فلم’What’s Love Got To Do With It‘ کی نمائش کے لیےجدہ میں ہونے والے’ریڈ سی فلم فیسٹیول‘ میں شرکت کی ہے۔
سجل سے اس دوران ایک انٹرویو میں یہ سوال پوچھا گیا کہ ’آپ کیا سمجھتی ہیں کہ شادی اپنی پسند سے کرنی چاہیئے یا پھر ارینج یعنی گھر والوں کی مرضی سے تو جواب میں اُنہوں نے ہچکچاتے ہوئے قہقہہ لگایا۔اور جواب دیا کہ ’میرے لیے یہ طے کرنا قبل اَز وقت ہوگا کہ محبت کی شادیاں زیادہ بہتر ہوتی ہیں یا گھر والوں کی پسند سے کی جانے والی شادیاں زیادہ بہتر ہوتی ہیں. میرے خیال میں میرج ’لو‘ ہو یا ’ارینج‘ دونوں صورتوں میں ہی خطرہ ہوتی ہے‘۔