متعلقہ

جمع

عمر ایوب نے بیوروکریسی کو “تڑی” لگا دی

اسلام آباد ( ایس ایم ایس ) اپوزیشن لیڈر...

حمد باری تعالیٰ، ہر زبان میں موجود ہے

(احمد منیب ۔ نیدرلینڈ) انتخاب: سلیم خان ابتدائیہ:حمد عربی لفظ ہے،...

نجکاری کیلئے 10 اداروں کا نمبر آ گیا

اسلام آباد ( ایس ایم ایس ) نجکاری کمیشن...

” دی لیجنڈ آف مولا جٹ ” کی کامیابیوں اورریکارڈ توڑنے کا سلسلہ جاری، ہالی وڈ فلموں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

Spread the love

لاہور ( شوبز نیوز ) فلم ” دی لیجنڈ آف مولا جٹ ” کی کامیابیوں اور ریکارڈ توڑنے کا سلسلہ ابھی جاری ہے. یہاں ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ فلم نے صرف بالی ووڈ ہی نہیں بلکہ ہالی ووڈ کی مشہور فلموں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔گوگل نے رواں سال پاکستان کی مقبول سرچز کی فہرست جاری کی جس کے مطابق رواں سال فلموں میں پاکستانیوں نے فلم’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کو سب

سے زیادہ سرچ کیا۔حیران کن بات یہ ہے کہ پاکستان میں فلم کو سیریز ’مس مارول‘ اور کئی بلاک بسٹر ہالی ووڈ فلموں سے بھی زیادہ مقبولیت حاصل ہوئی۔یہاں ایک نظر رواں سال پاکستان میں گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی فلموں اور ٹی وی شوز کی فہرست پر ڈال لیتے ہیں۔
1- دی لیجنڈ آف مولا جٹ
2- مس مارول
3- بلیک ایڈم
4- تھور لوَ اینڈ تھنڈر
5- ڈاکٹر اسٹرینج
6- لندن نہیں جاؤں گا
7- دی بیٹ مین
8- قائد اعظم زندہ باد
9- صنفِ آہن
10- ہاؤس آف دی ڈریگن