متعلقہ

جمع

خواتین کی ترقی میں نیا باب رقم

لاہور ( ایس ایم ایس ) ویمن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ...

خیبر پختونخوا میں سپر ٹیکس لگے گا

) پشاور ( ایس ایم ایس )پختونخوا میں زرعی...

حضرت واصف علی واصف ؒ کا سہ روزہ سالانہ عرس شروع

لاہور ( ایس ایم ایس ) معروف روحانی رہنما...

خشک سالی کا اندیشہ

لاہور ( ایس ایم ایس ) ملک میں ناکافی...

افغان خواتین کی اعلیٰ تعلیم پر پابندی غیراسلامی اورغیرانسانی ہے،طالبان فیصلہ واپس لیں:ترکی

Spread the love

استنبول ( مانیٹرنگ ڈیسک ) دنیا افغانستان میں خواتین اور لڑکیوں کی اعلیٰ تعلیم پر پابندی کے اقدام کو اچھی نظر سے نہیں دیکھ رہی اوربھرپورمذمت کا سلسلہ جاری ہے۔ترکی نے بھی طالبان کے اس اقدام کی کھل کر اور بھرپور مخالفت کر دی ہے . ترکی کے

وزیر خارجہ نے طالبان پر افغان خواتین کے اعلیٰ تعلیم پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے پر زور دیتے ہوئے اسے غیر اسلامی اور غیرانسانی فعل قرار دیا ہے۔ وزیرخارجہ کا کہنا ہے کہ وہ طالبان کے خواتین کی اعلیٰ تعلیم پر پابندی کے فیصلے کو درست نہیں سمجھتے، خواتین کی تعلیم سے انسانیت کو کیا نقصان پہنچتا ہے؟ طالبان اپنا یہ فیصلہ واپس لیں۔