متعلقہ

جمع

بنگلہ دیش اور بھارت کے درمیان جاری کشیدگی میں مزید شدت

کراچی (نیوز ڈیسک) بنگلہ دیش اور بھارت کے درمیان...

ٹرمپ نے تجارتی جنگ چھیڑ دی

تحریر : طیبہ بخاری نیا سال 2025اپنے ساتھ کئی اہم...

ماہرہ خان نے اپنی سکول کی سہیلی کیساتھ یادگار تصاویر شیئر کر دیں

کراچی ( ایس ایم ایس )شوبز انڈسٹری کی معروف...

ناروے میں سیاسی بحران، حکومت کی چھٹی

اوسلو ( ایس ایم ایس ) ناروے میں سیاسی...

2022 سٹاک ایکسچینج کیلیے کیسا رہا ؟آپ بھی جانیے

Spread the love

کراچی ( کامرس نیوز ) 2022 پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کیا کیا یادیں چھوڑ کر جا رہا ہے آئیے آپ کو بتاتے ہیں . سال بھر کے جو اعدادوشمار سامنے آئے ہیں ان کے مطابق سال 2022 میں پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 4 ہزار 175 پوائنٹس کی کمی رونما ہوئی۔

ایک سال میں 100 انڈیکس 7 ہزار 942 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔100 انڈیکس کی 2022 میں بلند ترین سطح 46 ہزار 969 رہی جبکہ کم ترین سطح 39 ہزار 26 تک گری۔شیئر بازار میں 2022 کے دوران 57 ارب شیئرز کے سودے ہوئے جبکہ کاروبار کی مالیت 1 ہزار 734 ارب روپے رہی۔ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 1 ہزار 183 ارب روپے کم ہوئی جبکہ سال کے اختتام پر مارکیٹ کی کیپٹلائزیشن 6500 ارب روپے ہے۔سال 2022 کے اختتام پر 100 انڈیکس 40 ہزار 420 روپے ہے۔