متعلقہ

جمع

لاہور ، جنرل ہسپتال کے ایمرجنسی لیبر روم سے جعلی ڈاکٹر گرفتار

لاہور( ایس ایم ایس )  جنرل ہسپتال کے ایمرجنسی...

سہیل آفریدی کو پنجاب میں خوش آمدید

 لاہور ( ایس ایم ایس ) پاکستان تحریک انصاف...

پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو دی گئی بھارتی ٹیکنالوجی بھی ناکام ہوگئی

راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو...

یورپی ممالک میں جنوری میں موسم گرم ہونا شروع ہوگیا

Spread the love

وارسا ( نیٹ نیوز ) آپ یقین کریں نہ کریں لیکن ایسا ہو چکا ہے یورپ میں موسم بدل گیا ہے، موسم سرما میں گرمی آگئی ہے.متعدد یورپی ممالک میں جنوری میں موسم گرم ہونا شروع ہوگیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق یورپی ممالک میں جنوری کی

نسبت درجہ حرارت بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ درجہ حرارت کی شرح عام موسم کی نسبت 10 فیصد زائد ہے۔اتوار کو وارسا میں درجہ حرارت 18.9، بلباؤ میں 25.1 سینٹی گریڈ ہوگیا تھا۔ہالینڈ، لتھونیا، پولینڈ، چیک ری پبلک، ڈنمارک اور بیلاروس میں جنوری میں موسم گرم ہونا شروع ہوگیا۔ جرمنی، فرانس اور یوکرین میں بھی جنوری میں گرمی کے رکارڈ ٹوٹ گئے ہیں۔