اسلام آباد ( وی او پی نیوز ) مالی گوشوارے جمع کیوں نہیں کروائے ، الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 271 اراکان سینیٹ، قومی اور
صوبائی اسمبلی کی رکنیت معطل کردی.الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی کے 136 ایوان بالا کے 21 سینیٹرز کی رکنیت معطل کی گئی ہے۔ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ سندھ اسمبلی کے 48 اراکین اور خیبر پختونخوا کے 54 اراکین کی رکنیت معطل کی گئی ہے۔