مقبوضہ کشمیر میں غنڈہ راج ،محبوبہ مفتی نئی دہلی سے گرفتار

Spread the love

نئی دہلی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کو نئی دلی میں پولیس نے گرفتار کرلیا۔محبوبہ

مفتی کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں غنڈہ راج ہے، وادی کو افغانستان کی طرح تباہ کیا جا رہا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق محبوبہ مفتی کو تجاوزات کے خلاف جاری مہم پر احتجاج کے دوران گرفتار کیا گیا۔ پولیس نے پی ڈی پی کارکنوں کو بھی گرفتار کیا ہے۔

Tayyba Bukhari

Learn More →

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: