spot_img

ذات صلة

جمع

ڈالر پھر بے قابو ، ریٹ میں ہوشربا اضافہ

کراچی ( کامرس نیوز ) ڈال پھر بے قابو ہو گیا ،ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں آج ڈالر کے ریٹ میں ہوشربا اضافہ ہوگیا۔ انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ کاروبار کے اختتام پر 266 روپے 11 پیسے رہا۔ انٹربینک میں ڈالر 4 روپے 61 پیسے مہنگا ہوگیا۔ گزشتہ روز ڈالر 261 روپے

50 پیسے پر بند ہوا تھا۔اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر 7 روپے مہنگا ہوکر 274 روپے کا ہوگیا۔ “جنگ ” کے مطابق  ٹریڈنگ کے دوران ایک موقع پر 275 روپے کا بھی ہوگیا تھا۔

spot_imgspot_img