متعلقہ

جمع

ٹرمپ نے تجارتی جنگ چھیڑ دی

تحریر : طیبہ بخاری نیا سال 2025اپنے ساتھ کئی اہم...

ماہرہ خان نے اپنی سکول کی سہیلی کیساتھ یادگار تصاویر شیئر کر دیں

کراچی ( ایس ایم ایس )شوبز انڈسٹری کی معروف...

ناروے میں سیاسی بحران، حکومت کی چھٹی

اوسلو ( ایس ایم ایس ) ناروے میں سیاسی...

کلاس میں پروفیسر نے طالبعلم سے “شادی” کرلی

ندیا ( مانیٹرنگ ڈیسک )مغربی بنگال کے ایک کالج...

وفاقی حکومت کتنے ارب روپے کی مقروض ہے ؟اعدادو شمار سامنے آ گئے

Spread the love

کراچی ( کامرس نیوز ) سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے وفاقی حکومت کے قرض کی تفصیلات جاری کردیں۔ اعلامیے کے مطابق وفاقی حکومت نے جنوری 2023 میں 3 ہزار 946 ارب روپے قرض لیا ہے۔ حکومت نے ماہ جنوری میں 1 ہزار 139 ارب روپے

مقامی سطح سے قرض لیا جبکہ 2 ہزار 807 ارب روپے بیرونی سطح سے قرض لیا ہے۔جنوری 2023 کے اختتام پر حکومت کا مجموعی قرض 54 ہزار 942 ارب روپے ہے۔ جنوری 2023 تک حکومت کا مقامی قرض 34 ہزار 225 ارب اور بیرونی قرض 20ہزار 686 ارب روپے ہے۔