متعلقہ

جمع

آٹا پھر مہنگا ہونے کا خدشہ

Spread the love

لاہور ( وی او پی نیوز ) کبھی مہنگا کبھی نایاب۔۔۔آٹا غریب کے ہاتھ آنے کا نام ہی نہیں لے رہا اور اب ایک بار پھرآٹا پھر مہنگا ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے،  محکمہ خوراک  پنجاب نے گندم کوٹے کے اجراء کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ نئی قیمت تین ہزار چار سو

روپے ہوگی، اس وقت فلور ملز کو دو ہزار چار سو روپے فی من کے حساب سے گندم دی جارہی ہے۔محکمہ خوراک نے قیمت بڑھانے کی سمری کابینہ کو بھجوا دی ہے، فلور ملز کو گندم مہنگی ملے گی تو وہ آٹا بھی مہنگا کریں گے۔