متعلقہ

جمع

بنگلہ دیش اور بھارت کے درمیان جاری کشیدگی میں مزید شدت

کراچی (نیوز ڈیسک) بنگلہ دیش اور بھارت کے درمیان...

ٹرمپ نے تجارتی جنگ چھیڑ دی

تحریر : طیبہ بخاری نیا سال 2025اپنے ساتھ کئی اہم...

ماہرہ خان نے اپنی سکول کی سہیلی کیساتھ یادگار تصاویر شیئر کر دیں

کراچی ( ایس ایم ایس )شوبز انڈسٹری کی معروف...

ناروے میں سیاسی بحران، حکومت کی چھٹی

اوسلو ( ایس ایم ایس ) ناروے میں سیاسی...

ڈیجیٹل مردم شماری، کس صوبے کو کتنے فنڈز ملے ؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

Spread the love

اسلام آباد ( وی او پی نیوز ) ملک میں  ڈیجیٹل مردم شماری کیلیے کس صوبے کو کتنے فنڈز ملے ؟ تفصیلات سامنے آ گئی ہیں ۔ادارہ شماریات نے ملک بھر میں جاری ڈیجیٹل مردم شماری کےلیے صوبوں کو فنڈز جاری کیے۔ممبر ادارہ شماریات سرور گوندل نے صوبوں کو جاری فنڈز کی تفصیل بتاتے ہوئے

کہا کہ پنجاب کو 4 ارب 14 کروڑ اور سندھ کو 2 ارب روپے سے زائد کے فنڈز جاری کیے گئے ہیں۔ خیبر پختونخوا کو ایک ارب 36 کروڑ اور بلوچستان کو 78 کروڑ 30 لاکھ روپے کی رقم فراہم کردی۔ آزاد کشمیر کو اڑھائی کروڑ روپے جاری کیے گئے جبکہ گلگت بلتستان کو بھی 8 کروڑ 49 لاکھ روپے جاری کردیے گئے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مردم شماری کےلیے 7 کروڑ 29 لاکھ روپے فراہم کیے گئے۔ رقم گاڑیوں، عملے کی تربیت اور فیلڈ آپریشن کےلیے استعمال کی جائے گی۔