Saturday, September 14, 2024
Homeبین الاقوامیماحولیاتی خطرہ ،سائنسدانوں نے دنیا کیلیے آخری وارننگ جاری کر دی

ماحولیاتی خطرہ ،سائنسدانوں نے دنیا کیلیے آخری وارننگ جاری کر دی

سائنس دانوں نے دنیا بھر میں ماحولیاتی خطرے سے بچاؤ کی آخری وارننگ جاری کر دی۔اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوئٹریس کا کہنا ہے کہ

ماحولیاتی بہتری کے لیے ہر ملک کو ہر شعبے میں کوشش کرنا ہو گی۔دنیا کے سیکڑوں سائنسدان اس رپورٹ کی تیاری میں 8 برس سے مصروف تھے۔ رپورٹ کے مطابق دنیا بھر کے موسم میں شدت آرہی ہے۔ گرمی کی لہر سے ہزاروں افراد انتقال کر گئے۔ جبکہ قحط اور سیلابوں سے لاکھوں افراد متاثر ہوئے ہیں۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

Recent Comments