متعلقہ

جمع

عمر ایوب نے بیوروکریسی کو “تڑی” لگا دی

اسلام آباد ( ایس ایم ایس ) اپوزیشن لیڈر...

حمد باری تعالیٰ، ہر زبان میں موجود ہے

(احمد منیب ۔ نیدرلینڈ) انتخاب: سلیم خان ابتدائیہ:حمد عربی لفظ ہے،...

نجکاری کیلئے 10 اداروں کا نمبر آ گیا

اسلام آباد ( ایس ایم ایس ) نجکاری کمیشن...

قیمت میں ہوشربا اضافہ، سونا تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

Spread the love

کراچی ( کامرس نیوز ) سونے نے ایک بار پھر اڑان بھر لی ہے ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 5000 روپے کا ہوشربا اضافہ ہوگیا۔ اس

اضافے کے بعد فی تولہ سونا تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 14 ہزار 500 روپے ہوگیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قدر 4 ہزار 288 روپے اضافے سے ایک لاکھ 83 ہزار 900 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 12 ڈالر بڑھ کر 1982 ڈالر ہے۔