ایک روز بعد ہی سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

Spread the love

کراچی ( کامرس نیوز )  ابھی ایک ہی روز ہوا تھا کہ یہ خبر سننے کو ملی تھی کہ سونے کے بھاؤ میں کمی آگئی ہے لیکن عوام کیلیے یہ خوشی دیرپا ثابت نہ ہو سکی ۔ تازی ترین اطلاعات کے مطابق ملک میں گذشتہ روز سونے کی قیمت میں کمی کے بعد آج بڑا اضافہ ہو گیا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز

ایسوسی ایشن کے مطابق 1100 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت2 لاکھ 18 ہزار600 روپے ہوگئی۔ 10 گرام سونے کی قیمت میں 943 روپے اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد نئی قیمت ایک لاکھ 87 ہزار 414 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 7 ڈالر اضافے سے 2 ہزار 34 ڈالر فی اونس ہے۔

Tayyba Bukhari

Learn More →

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: