متعلقہ

جمع

ان کے لیے گھر جنہیں دنیا نے چھوڑ دیا۔۔۔۔

افسانہ تحریر: پارس کیانی ( ساہیوال،  پاکستان ) بارش تھم چکی...

ربط اضطرار۔۔۔چولہا بجھا ہوا تھا ۔۔۔آنسو سلگ رہے تھے ۔۔۔زندگی کے زخموں سے مایوسی رس رہی تھی

افسانہ از: پارس کیانی ساہیوال، پاکستان بارش ابھی پوری طرح سےتھمی نہیں...

سیاسی اور معاشی عدم استحکام،مسلم لیگ (ق) نے بڑا قدم اٹھا لیا،آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ

Spread the love

لاہور ( وی او پی نیوز ) ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے  مسلم لیگ (ق) نے اہم قدم اٹھا لیا اور سیاسی اور معاشی عدم استحکام پر آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ چند ہفتے قبل عوامی نیشنل پارٹی کی طرف سے بھی اے پی سی بلائی گئی تھی۔  “جنگ

” کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ق) نے تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو بھی اے پی سی میں شرکت کی دعوت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اے پی سی میں تمام سیاسی جماعتوں کو دعوت دی جارہی ہے۔سیاسی جماعتوں سے مشاوت کے بعد اے پی سی کی تاریخ طے کی جائے گی۔