متعلقہ

جمع

ان کے لیے گھر جنہیں دنیا نے چھوڑ دیا۔۔۔۔

افسانہ تحریر: پارس کیانی ( ساہیوال،  پاکستان ) بارش تھم چکی...

ربط اضطرار۔۔۔چولہا بجھا ہوا تھا ۔۔۔آنسو سلگ رہے تھے ۔۔۔زندگی کے زخموں سے مایوسی رس رہی تھی

افسانہ از: پارس کیانی ساہیوال، پاکستان بارش ابھی پوری طرح سےتھمی نہیں...

آنے والے دنوں میں پیٹرول اور گیس کی قیمتیں مزید کم ہونگی، مصدق ملک نے بڑا دعویٰ کر دیا

Spread the love

اسلام آباد ( وی او پی نیوز ) وفاقی وزیر مملکت برائے پیٹرولیم سینیٹر ڈاکٹر مصدق ملک نے بجٹ سے 2 روز قبل بڑا دعویٰ کر دیا ہے ۔ اور اگر یہ دعویٰ درست ثابت ہوا تو مہنگائی سے تنگ عوام کیلیے کسی خوشخبری  سے کم نہیں ۔”جیو نیوز” کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک

نے کہا کہ آنے والے دنوں میں پیٹرول کی قیمت مزید کم ہوگی۔انہوں نے ترکمانستان اور آذربائیجان سے تاپی معاہدے کے نتیجے میں گیس کی قیمت کم ہونے کی خوشخبری سنائی۔”جنگ ” کے مطابق وزیر مملکت نے مزید کہا کہ قانون سے ماورا کوئی چیز نہیں کی جائے گی، قانون میں وضاحت ہے کون سے مقدمے کون سی عدالت میں چلنے ہیں۔ بین الاقوامی سطح پر واویلا مچایا جارہا ہے، یہ کون سے ہیومن رائٹس ہیں کہ کسی کا بھی گھر جلادیں۔