اسلام آباد ( وی او پی نیوز )ایوانِ صدر نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو عام انتخابات کرانے سے متعلق خط لکھ دیا۔خط میں قومی اسمبلی توڑنے کے90 دن
میں الیکشن کرانے کی تاریخ دینے کا کہا گیا ہے۔خط کے متن میں تحریر ہے کہ آئین کے آرٹیکل 48 5(A) اور آرٹیکل 224(2) کے تحت صدر عام انتخابات کی تاریخ مقرر کریں گے۔