جنوبی وزیرستان ( وی او پی نیوز ) جنوبی وزیرستان میں پاک فوج نے ترقی اور خوشحالی کی طرف ایک اور قدم اٹھایا ہے ۔ پاک فوج کی جانب سے وزیرستان میں نوجوانوں کے لیے البدر آئی ٹی سینٹر قائم کر دیا ۔اس آئی ٹی سینٹر میں بنیادی تعلیم، ڈپلومہ، آفس آٹومیشن، ای کامرس اور فری لانسنگ
