spot_img

ذات صلة

جمع

الیکشن کا انعقاد اکتوبر میں ممکن ہوگا، الیکشن کمیشن کا صدر مملکت کے خط پر جواب

اسلام آباد ( وی او پی نیوز )الیکشن کمیشن نے صدر مملکت کے خط کا جواب دیدیا اور بتایا کہ الیکشن کا انعقاد اکتوبر میں ممکن ہوگا۔انتخابات کرانے کے

معاملے پر چیف الیکشن کمشنر نے صدر کے خط پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ شفاف، غیر جانبدارانہ الیکشن کیلئے 4 ماہ درکار ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ روز ایوانِ صدر نے الیکشن کمیشن کو عام انتخابات کرانے سے متعلق خط لکھا تھا،خط میں قومی اسمبلی توڑنے کے90 دن میں الیکشن کرانے کی تاریخ دینے کا کہا گیا تھا۔خط کے متن میں تحریر تھا کہ آئین کے آرٹیکل 48 5(A) اور آرٹیکل 224(2) کے تحت صدر عام انتخابات کی تاریخ مقرر کریں گے۔

spot_imgspot_img