متعلقہ

جمع

پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو دی گئی بھارتی ٹیکنالوجی بھی ناکام ہوگئی

راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو...

پاکستانیوں کو امریکی ویزے کیلیے اہم استثنیٰ مل گیا

 اسلام آباد ( ایس ایم ایس )پاکستانیوں کو امریکی...

ایم کیو ایم پاکستان میں اختلافات شدت اختیار کر گئے

کراچی (ایس ایم ایس ) متحدہ قومی موومنٹ...

سموگ کن افراد کو زیادہ متاثر کر رہی ہے؟ تفصیلات جان کر آپ بھی احتیاط پر مجبور ہو جائیں گے

Spread the love

لاہور ( وی او پی نویز ) فضائی آلودگی کن افراد کو زیادہ متاثر کر رہی ہے؟اس حوالے سے تفصیلات جان کر آپ بھی احتیاط پر مجبور ہو جائیں گے ۔ ماہر ماحولیات ڈاکٹر ذوالفقار نے ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ فضائی آلودگی گھروں سے باہر کام کرنے والے لوگوں کو زیادہ متاثر کرتی ہے،

مزدور، خوانچہ فروش، ریڑھی بان، پیٹرول پمپ ملازمین اس سے زیادہ متاثر ہوتے ہیں۔ کھلی جگہوں پر کام کرنے والے افراد کی اوسط عمر میں کمی دیکھنے میں آئی ہے، ان افراد کے دل، جگر، پھیپھڑے، پٹھے اسموگ کے سبب جلدی خراب ہو جاتے ہیں۔ڈاکٹر ذوالفقار نے مزید بتایا کہ لاہور کی سموگ میں یومیہ 50 سگریٹ پینے کے برابر مضرِ صحت ذرات پائے جاتے ہیں۔سموگ کے باعث یہ مضرِ صحت ذرات عام شہریوں کے جسم میں داخل ہوتے ہیں۔