لاہور ( وی او پی نیوز ) خبردار ۔۔۔پنجاب میں کم عمر ڈرائیورز کیخلاف کارروائی کا حکم آ گیا ہے ۔نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے صوبے میں کم عمر ڈرائیورز کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم دیدیا ہے ۔”جیو نویز ” کے مطابق نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے بغیر لائسنس گاڑیاں اور بائیک چلانے والے کم
