متعلقہ

جمع

عمر ایوب نے بیوروکریسی کو “تڑی” لگا دی

اسلام آباد ( ایس ایم ایس ) اپوزیشن لیڈر...

حمد باری تعالیٰ، ہر زبان میں موجود ہے

(احمد منیب ۔ نیدرلینڈ) انتخاب: سلیم خان ابتدائیہ:حمد عربی لفظ ہے،...

نجکاری کیلئے 10 اداروں کا نمبر آ گیا

اسلام آباد ( ایس ایم ایس ) نجکاری کمیشن...

فلسطین کے بعد دیگر اسلامی ممالک بھی اسرائیل کے نشانے پر ہونگے

Spread the love

تونسہ ( وی او پی نیوز ) امیرِ جماعت اسلامی سراج الحق نے تونسہ میں میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ  فلسطین کے بعد دیگر اسلامی ممالک بھی اسرائیل کے نشانے پر ہوں گے۔  اسرائیل امریکا کی سرپرستی میں فلسطین پر ظلم و جبر کر رہا ہے۔ جماعت اسلامی فلسطین کے ساتھ ہے، اسلامی دنیا کو

file photo

دعوت دی کہ غزہ کے لوگوں کا ساتھ دو۔امیرِ جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ مسلم لیگی سن لیں، اسٹیبلشمنٹ اور امریکا آپ کو نہیں جتوا سکتے، عوام کو آٹا سونے کی قیمت پر مل رہا ہے، 8 فروری کو عوام دشمن جماعتوں کا سیاسی جنازہ نکلے گا۔ نواز شریف اور آصف زرداری خود کو عوام کے سامنے پیش کریں، میں خود کو احتساب کے لیے عوام کے سامنے پیش کرتا ہوں۔