یوکرین سے ایک سیکنڈ میں تقریباً ایک بچہ پناہ گزین بن رہا ہے.

Spread the love

نیویارک (طاہر چوہدری سے) روس اور یوکرین کی جنگ کے حوالے سے  ایک اہم انکشاف ہوا  ہے اور وہ یہ کہ یوکرین سے اب تک تقریباً 14 لاکھ بچے انخلاء کر چکے ہیں  جبکہ اقوام متحدہ کے مطابق 24 فروری کو روس کے  حملے کے بعد سے اب تک یوکرین سے ایک سیکنڈ ۔

میں تقریباً ایک بچہ پناہ گزین بن رہاہے. 

 انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن (IOM) کی جانب سے گزشتہ روز تازہ اعداد و شمار جاری کئے گئے جن کے مطابق  یوکرین سے اب تک 30 لاکھ سے زائد افراد انخلاء کر  چکے ہیں ،   جن میں سے تقریباً نصف تعداد بچوں کی ہے ۔ 

 اقوام متحدہ کے بچوں کے ادارے یونیسیف کے ترجمان جیمز ایلڈر نے بتایا ہے کہ یوکرین میں گزشتہ 20 دنوں میں اوسطاً 70 ہزار سے زائد بچے روزانہ پناہ گزین بن رہے ہیں ۔

Tayyba Bukhari

Learn More →

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: