متعلقہ

جمع

پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو دی گئی بھارتی ٹیکنالوجی بھی ناکام ہوگئی

راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو...

پاکستانیوں کو امریکی ویزے کیلیے اہم استثنیٰ مل گیا

 اسلام آباد ( ایس ایم ایس )پاکستانیوں کو امریکی...

ایم کیو ایم پاکستان میں اختلافات شدت اختیار کر گئے

کراچی (ایس ایم ایس ) متحدہ قومی موومنٹ...

بلاول کیسا دیس بنانا چاہتے ہیں؟ کھل کر بتا دیا

Spread the love

لاہور ( وی او پی نیوز ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کھل کر بتا دیا ہے کہ وہ کیسا دیس بنانا چاہتے ہیں ۔ اپنے ایک پیغام میں انکا کہنا ہے کہ ایک ایسا دیس بنائیں گے جہاں سبسڈی اشرافیہ کے بجائے براہ راست غریبوں کو ملے۔ آئیے مزید فلاحی پاکستان کی تعمیر کے لیے آگے

بڑھیں، ایک ایسا دیس بنائیں جہاں ریاست شہریوں کو بنیادی حقوق مثلاً بہتر تعلیم اور طبی سہولیات مفت فراہم کرے۔بلاول بھٹو زرداری کا مزید کہنا تھا کہ ہم ایک ایسے مستقبل کی جانب بڑھیں جہاں رنگ، نسل، عقیدے کی تفریق کے بغیر عوام کے لیے کام کریں۔