متعلقہ

جمع

لاہور ، جنرل ہسپتال کے ایمرجنسی لیبر روم سے جعلی ڈاکٹر گرفتار

لاہور( ایس ایم ایس )  جنرل ہسپتال کے ایمرجنسی...

سہیل آفریدی کو پنجاب میں خوش آمدید

 لاہور ( ایس ایم ایس ) پاکستان تحریک انصاف...

پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو دی گئی بھارتی ٹیکنالوجی بھی ناکام ہوگئی

راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو...

بجلی پھر مہنگی ،فی یونٹ کتنا اضافہ کیا گیا ؟ جانیے

Spread the love

اسلام آباد ( وی او پی نیوز ) نیشنل پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے بجلی 4 روپے 12 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی۔نیپرا نے بجلی 4

روپے 12 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔نیپرا نے اضافہ نومبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا ہے۔اس اضافے کے بعد بجلی کے صارفین کو جنوری کے بلوں میں اضافی ادائیگیاں کرنا ہوں گی۔اضافے کا اطلاق لائف لائن اور کے الیکٹرک کے صارفین پر نہیں ہو گا۔