متعلقہ

جمع

بلوچستان میں خواتین کی شرح خواندگی کتنی ہے؟ تفصیلات جان کر آپ حیران رہ جائیں

Spread the love
  • اسلام آباد (این این آئی)ملک میں 10 سال اور زائد عمر افراد کی شرح خواندگی کی تفصیلات سینیٹ میں پیش کردی گئیں۔وزارت تعلیم کی جانب سے بتایا گیا کہ ملک بھر میں خواتین کی شرح خواندگی 51.9اور مردوں کی73.4فیصد ہے، خواتین میں سب سے کم شرح خواندگی بلوچستان میں

  • 36.8اور مردوں میں 69.5فیصد ہے۔ خیبر پختونخوا میں خواتین کی شرح خواندگی 37.4، مردوں کی 72.8 فیصد، سندھ میں خواتین کی شرح خواندگی 49.7 ، مردوں کی 72.9 فیصد اور پنجاب میں خواتین کی شرح خواندگی 58.4 فیصد اور مردوں کی 74.2 فیصد ہے۔