Homeتازہ تریندنیا بھر میں رمضان المبارک کا آغاز کب ہو گا اور روزوں...
دنیا بھر میں رمضان المبارک کا آغاز کب ہو گا اور روزوں کا دورانیہ کتنا ہو گا ؟ جانیے
لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک )دنیا بھر میں رمضان المبارک کا آغاز کب ہو گا اور روزوں کا دورانیہ کتنا ہو گا ؟ اس حوالے سے موصولہ طلاعات کے مطابق دنیا بھر میں رواں برس رمضان المبارک کا آغاز مارچ کے مہینےمیں ہوگا۔ اور مختلف ممالک میں روزوں کا دورانیہ اس مرتبہ 12 سے 17 گھنٹے کے درمیان
ہوگا۔عرب میڈیا کے مطابق گلف ممالک، مشرق وسطیٰ، مصر اور سعودی عرب میں اس مرتبہ روزوں کا دورانیہ 13 سے 15 گھنٹے ہونے کا امکان ہے۔رپورٹس کے مطابق رمضان المبارک کے بعد عید الفطر 10 اپریل کے آس پاس ہونے کا امکان ہے۔
Like this:
Like Loading...