کراچی ( وی او پی نیوز ) کراچی میں موسم کی تبدیلی کے ساتھ نیا وائرس آگیا۔ موسم کی تبدیلی کی وجہ سے کراچی میں ایڈینو وائرس میں اضافہ ہو رہا ہے۔جناح اسپتال کے رجسٹرار ڈاکٹر ہالار شیخ کا کہنا ہے کہ موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی عوام کی بڑی تعداد وائرل انفیکشن ’ایڈینو‘ کا شکار ہو رہی ہے۔ وائرس سے عموما نزلہ، کھانسی، زکام اور بخار کی کیفیت
