متعلقہ

جمع

جرائم پیشہ افراد کی نگرانی کیلئےبڑا فیصلہ کر لیا گیا

لاہور ( طیبہ بخاری سے ) جرائم پیشہ افراد...

عمر ایوب نے بیوروکریسی کو “تڑی” لگا دی

اسلام آباد ( ایس ایم ایس ) اپوزیشن لیڈر...

حمد باری تعالیٰ، ہر زبان میں موجود ہے

(احمد منیب ۔ نیدرلینڈ) انتخاب: سلیم خان ابتدائیہ:حمد عربی لفظ ہے،...

اسلام آباد، راولپنڈی اورپشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

Spread the love

اسلام آباد ( وی او پی نیوز ) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، راولپنڈی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کی شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی۔خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں پشاور، مردان اور کوہاٹ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جبکہ ضلع سوات، ضلع لوئر دیر کے ساتھ ساتھ مالا کنڈ میں بھی زلزلے کے

file photo

جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔مظفر آباد شہر میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ 8 بجکر 24 منٹ پر آیا، ریکٹر اسکیل پر جس کی شدت 5.3 اور گہرائی 130 کلومیٹر تھی۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز ہندوکش ریجن افغانستان تھا۔