متعلقہ

جمع

جرائم پیشہ افراد کی نگرانی کیلئےبڑا فیصلہ کر لیا گیا

لاہور ( طیبہ بخاری سے ) جرائم پیشہ افراد...

عمر ایوب نے بیوروکریسی کو “تڑی” لگا دی

اسلام آباد ( ایس ایم ایس ) اپوزیشن لیڈر...

حمد باری تعالیٰ، ہر زبان میں موجود ہے

(احمد منیب ۔ نیدرلینڈ) انتخاب: سلیم خان ابتدائیہ:حمد عربی لفظ ہے،...

کراچی میں اب خسرے کی وباء پھیل گئی، ماہرین نے کس خدشے کا اظہار کر دیا ؟جانیے

Spread the love

کراچی( وی او پی نیوز ) روشنیوں کے شہر کراچی میں اب خسرے کی وباء پھیل گئی ہے ۔ اور یہ وباء تیزی سے بچوں کو اپنی لپیٹ میں لے رہی ہے ۔ تازہ ترین اطلاعات کراچی میں

خسرے کے کیسز میں اضافہ ہونے سے شرح معمول سے 50 فیصد زائد ہوگئی ہے۔ “جنگ ” کے مطابق سیکریٹری جنرل پیڈیاٹرک ایسوسی ایشن ڈاکٹر خالد شفیع کا کہنا ہے کہ خسرے کا شمار جان لیوا بیماریوں میں ہوتا ہے، خسرہ ایک بچے سے دوسرے بچے میں فوری منتقل ہوتا ہے۔ ویکسینیشن نہ کرانے کی صورت میں پیچیدگیاں بڑھنے کا خدشہ ہوتا ہے، پاکستان میں اب بھی تقریباً 30 فیصد سے زائد لوگ ویکسینیشن سے دور ہیں۔ 2023ء میں بچوں میں خسرے کے 36 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے۔