متعلقہ

جمع

ان کے لیے گھر جنہیں دنیا نے چھوڑ دیا۔۔۔۔

افسانہ تحریر: پارس کیانی ( ساہیوال،  پاکستان ) بارش تھم چکی...

ربط اضطرار۔۔۔چولہا بجھا ہوا تھا ۔۔۔آنسو سلگ رہے تھے ۔۔۔زندگی کے زخموں سے مایوسی رس رہی تھی

افسانہ از: پارس کیانی ساہیوال، پاکستان بارش ابھی پوری طرح سےتھمی نہیں...

جماعت اسلامی نے وزیر اعلیٰ مریم نواز سے بڑا مطالبہ کر دیا

Spread the love

لاہور ( وی او پی نیوز )جماعتِ اسلامی پاکستان کے رہنما لیاقت بلوچ نے مطالبہ کیا ہے کہ وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کرائیں۔جاری کیے گئے بیان میں جماعتِ اسلامی پاکستان کے رہنما لیاقت بلوچ نے یہ مطالبہ کیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ بجلی، گیس، پیٹرول مہنگا اور ٹیکسز میں اضافہ معاشی بحران گہرا کرے گا۔ صوبائی حکومتیں

بلدیاتی ادارے با اختیار بنائیں اور خود بلدیاتی سرگرمیوں سے باہر آئیں۔ نئی وفاقی اور صوبائی حکومتیں بے گناہ قیدیوں بالخصوص خواتین کو رہا کریں۔جماعتِ اسلامی پاکستان کے رہنما لیاقت بلوچ نے یہ بھی کہا  کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے تمام سٹیک ہولڈرز ایک پیج پر آئیں۔